مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، گولیوں کے خول کی فارنزک جانچ مکملOctober 11, 2020ویب ڈیسک0 جائے وقوعہ سے ملنے والی گولیوں کے خول کی فارنزک جانچ مکمل کر لی گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ واردات میں نیاہتھیاراستعمال کیا گیا۔