ایل او سی خلاف ورزی، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبیOctober 20, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر شہری و دیہی آبادیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع