عوام نے سنجیدہ نہ لیا تو کورونا کو روکنا ناممکن ہوگا،گور نر پنجابMarch 31, 2020ویب ڈیسک0 اپوزیشن اگر سمجھتی ہے کورونا سے صرف حکومت کو نقصان ہوگا تو یہ درست نہیں، خدانخواستہ کورونا بڑ ھے گا تو 22 کروڑ پاکستانیوں کا نقصان ہوگا، چوہدری سرور