جہیز سیلاب میں بہہ جانے پر9 بچیوں کی شادی کی ذمہ داری گورنر پنجاب نے لے لی

اپنی مدد آپ کے تحت سیلاب سے اپنی جانیں بچائیں، علاقہ مکینوں کا سردار سلیم حیدر سے شکوہ

چکوال وجہلم میں سیلاب سے شدید تباہی، سیاست سے بالاترہوکرخدمت کررہا ہوں، گورنر پنجاب

متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، حکومت کو رپورٹ دی، جہاں کمی بیشی ہو وہاں گورنر ہاؤس بھی حاضر ہے، سردار سلیم حیدر

صدر، وزیراعظم اور بلاول نے بہترین انداز میں پاکستان کا مقدمہ لڑا، گورنر پنجاب

بھارت نے ہم پر جنگ مسلط کی، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا، معیشت کی بہتری اولین ترجیح ہے، سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب کی امریکی صدر سے غزہ جنگ بندی کی اپیل

امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات، پیغام ٹرمپ تک پہنچانے کی یقین دہانی

مسلح افواج نے بہترین انداز میں ملک کا دفاع کیا، گورنر پنجاب

متحد ہو کر قوم اپنے سے بڑے دشمن کا بھی مقابلہ کرسکتی ہے، سردار سلیم حیدر

کینال منصوبے پر وزیراعظم کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، گورنر پنجاب

تمام پارٹیوں کو اختلافات ایک طرف رکھ کر دہشتگردوں کیخلاف ایک ہونا پڑے گا، سردار سلیم حیدر

دہشت گردوں کا کوئی دین، مذہب نہیں ہوتا، گورنر پنجاب

پاک فوج کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نےدہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بنایا، سردار سلیم حیدر

پی پی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی بات کی، گورنر پنجاب

سردارسلیم حیدرکا لاہوراورساہیوال ڈویژن کے پارٹی کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنر، کارکنوں سے مصافحہ اور خیریت دریافت کی

ہم نے پنجاب کو فوکس اور پیپلز پارٹی کو بحال کرنا ہے، گورنر پنجاب

ہم اتحادی حکومت کا حصہ ہیں، سب کو پتہ ہے ہم ن لیگ کی محبت میں نہیں بیٹھے، ہماری مجبوری ہے، سردار سلیم خان

گورنر پنجاب سے نیویارک چیمبر آف بزنس کے وفد کی ملاقات

اوورسیز پاکستانی امریکن ملک کا بہترین اثاثہ ہیں، سردار سلیم حیدر خان کی گفتگو

معیشت کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر پنجاب

پاکستان اور یو اے ای تعلقات کو مزید بلندیوں تک لیکر جانا چاہتے ہیں، سردار سلیم حیدر

مدارس رجسٹریشن بل پر صدر نے رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب

بل پر علماء کی مختلف تجاویز ہیں جس کو ایک پیج پر لانا ہے، میڈیا سے گفتگو

گورنرپنجاب کے پروٹول کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، گورنر اور عملہ محفوظ

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ کی گاڑی بھی حادثے کا شکار

26ویں ترمیم انصاف کی فوری فراہمی کے حوالے سے اہم سنگ میل ہے ، گورنر پنجاب

عوام کو زیادہ سے زیارہ ریلیف مہیا کرنا حکومت کی ذمے داری ہے ، سردار سلیم حیدر

حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ساتھ ہیں، گورنر پنجاب

کسی کی جرات نہیں ہے کہ وہ مجھے دو کروڑ کیا دو روپے بھی بھیجے، کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ سامنے لائے،سردار سلیم حیدر

پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے

مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن میں سے مخدوم احمد محمود عہدے کیلئے فیورٹ

انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے گورنر پنجاب کو 14فروری کو گورنر ہاوس میں مشاورتی ملاقات کی درخواست کی ہے۔

نواز شریف ایک ماہ میں وطن واپس آرہے ہیں، استقبال کرنے خود جاؤں گا، گورنر پنجاب

مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں، بلیغ الرحمان کی سینئر صحافیوں سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp