رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کو روک لیاJanuary 1, 2019مونس سراج0 این ای ڈی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل سید مراد علی شاہ نے رینجرز اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے پر برا ماننے کے بجائے ان کی فرض شناسی کی تعریف کی