بورس جانسن برطانیہ کے لیے ’گورباچوف‘ تو ثابت نہیں ہوں گے؟July 24, 2019ویب ڈیسک0 برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ کے سنجیدہ حلقوں میں استفسار کیا جانے لگا ہے کہ کیا برطانیہ اب ٹوٹ جائے گا؟ اور بکھر جائے گا؟