گوجرانوالہ کا قدیم ریلوے اسٹیشن اپنی حالت پر شکوہ کناںMarch 16, 2020ذیشان طاہر0 اسٹیشن کی دیواریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور جگہ جگہ اینٹیں بکھری ہوئی ہیں۔