گندم کی سرکاری قیمت میں صرف 50 روپے فی من اضافہ مسترد کرتے ہیں، بلاول بھٹوNovember 14, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے کسان کو 1350 روپے پر ٹالا جا رہا ہے، دنیا بھر میں حکومتیں کسانوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں ، پاکستان میں حکومت ہی کسان کی دشمن بنی ہوئی ہے،