کراچی:شہرکےمختلف علاقوں میں اب بھی پانی جمع ہےAugust 1, 2019ویب ڈیسک0 سرجانی ٹاؤن اور اطراف کی گلیوں میں تاحال بارش کا پانی موجود ہے ،حسن بروہی گوٹھ بھی بارش کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔