اذان سمیع خان کے ’میں تیرا ‘ کی یوٹیوب پر دھومFebruary 15, 2021ویب ڈیسک0 ہم میوزک کے بینر تلے ریلیز ہونے والے گانے ’میں تیرا‘ کو اب تک 20 لاکھ کے قریب لوگ دیکھ چکے ہیں اور اسے خوب پسند کر رہے ہیں۔