شکیرا کے نئے گانے کی دھومDecember 22, 2020ویب ڈیسک0 شکیرا کی رواں ماہ چار دسمبر کو ریلیز ہونے والی نئی میوزک وڈیو ’گرل لائک می‘ نے یوٹیوب پر 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔