جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری کیلئے ٹیم رہائش گاہ پہنچ گئی

جنوبی کوریا کےصدر یون سک یول کےعدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں

اپوزیشن لیڈر عمرایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ کی اٹک میں گرفتاری ڈال دی گئی

راجہ ماجد اور عظیم الدین کی راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے مقدمے میں گرفتاری

عمران خان جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ سمیت 9مئی کے 12مقدمات میں گرفتار

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مجموعی طور پر 16 مقدمات درج ہیں، 4 مقدمات میں ضمانت کروا رکھی ہے

لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا

ہائیکورٹ کے قریب آفس سے خرم لطیف کھوسہ کو گرفتار کیا گیا ، رہنما تحریک انصاف

ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری دے دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 لاکھ ڈالر کے باؤنڈ بھی جمع کرائے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس

درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، سپریم کورٹ رجسٹرار آفس

پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے، شیریں مزاری

اہلکار ہمارے سیکیورٹی کیمرے، لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ساتھ لے گئے، سابق وفاقی وزیر

پی ٹی آئی نے چار سال میں مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنائے، رانا ثنااللہ

چیئرمین پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں ، وزیرداخلہ

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری کے وقت کیا کیا؟

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا

شہریار آفریدی کی دوسری مرتبہ رہائی، عدالت سے پھر گرفتار

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

لوگ پولیس اور رینجرز کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

اگر آپ اس طرح کام نہیں کرسکتے تو گھر چلے جائیں, اگر عملدرآمد نہ ہوا تو وزیر اعظم کو بلاؤں گا۔

جدوجہد عمران خان کی رہائی تک جاری رہے گی، شاہ محمود قریشی

مجھے کوئی ملال نہیں اور میں ںے کوئی اشتعال انگیز بیان نہیں دیا۔

عمران خان کی گرفتاری سے افواج پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، حکومتی ذرائع کا دعویٰ

تحریک انصاف کے کچھ رہنما سیاسی فائدے کے لیے جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دے رہے ہیں۔

عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ دیئے بغیر ان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، فواد چودھری

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے

وارنٹ گرفتاری دفعہ 204 کے تحت جاری کیے گئے

عمران خان کا کارکنوں کی گرفتاری پر عالمی تنظیموں سے رجوع کا اعلان

مجھے مارنے کے لیے کیسے جال میں پھنسایا گیا جلد ہی بے نقاب کروں گا

عمران خان کا ملک بھر میں درج مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیل طلب کی جائے، درخواست

پی ایس ایل میچ تک عمران خان کی گرفتاری نہیں ہو گی، حکومت کا بڑا فیصلہ

عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رہے گا گرفتاری نہیں ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp