بھارتی اداکارہ سونا اسمگلنگ کے شبہے میں ایئرپورٹ پر گرفتار

اداکارہ رانیا راؤ کو دبئی سے واپسی پر 14.8 کلو سونا رکھنے کی پاداش میں بنگلور ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا

لاہور سے 11 دہشتگرد گرفتار، اہم عمارتوں کے نقشے برآمد

دہشتگردوں سے بارودی مواد،عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی

پشاور، پاکستان مخالف ٹک ٹاک ویڈیوز، 2 افغانی گرفتار

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بورڈ بازار میں کارروائی کی

سلمان خان اور ذیشان صدیق کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

دو کروڑ تاوان دیں ورنہ انجام بابا صدیق جیسا ہوگا، ملزم کا اعتراف

بغیر اجازت احتجاج : سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا

سابق سینیٹر ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے سلسلے میں پہنچے تھے

پی ٹی ایم رہنما علی وزیر 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سابق رکن قومی اسمبلی نے امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا،پراسیکیوٹر

نومئی کے مقدمات، پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم پی اے شبیر مہر گرفتار

عدالت نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہائی کے بعد ایک بار پھر گرفتار

میری مؤکلہ کو ایک بار پھراسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، وکیل علی اشفاق

خاور مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت کا بشری بی بی کے سابق شوہر اور بیٹوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈکیت گرفتار

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹرسائیکل اور نقدی برآمد کر لی۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خالد گجر لاہور سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما کی کچھ عرصہ قبل زمان پارک کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت ہوئی تھی

لاہور: انٹرپول کے ذریعے مزید 2 اشتہاری گرفتار

رواں برس کے 8 روز میں بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 5 ہو چکی ہے۔

ترکیہ میں کریک ڈاؤن، 33 اسرائیلی جاسوس گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے 8 صوبوں میں آپریشن کیا اور 57 مقامات پر چھاپے مارے۔

سعودی عرب، 17 ہزارغیرقانونی تارکین وطن گرفتار

گرفتار ہونے والوں میں 39 فیصد یمنی، 58 فیصد ایتھوپیا اور 3 فیصد دیگر ممالک کے شہری شامل ہیں

ایران: یورپ جانے کی خواہش، 46 پاکستان گرفتار

گرفتار ہونے والے افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے یورپ جا رہے تھے۔

یورپ جانے کے خواہشمند 46 پاکستانی ایران میں گرفتار

گرفتار پاکستانیوں میں سے 26 کا تعلق پنجاب، 3 کا خیبر پختونخوا، 12 کا سندھ اور 5 کا بلوچستان سے ہے

بھارتی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران نامعلوم افراد کا دھاوا

پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ہال میں راہول گاندھی، مرکزی وزراء اور متعدد ارکان موجود تھے

اسد قیصر کو جیل سے رہائی ملنے کے بعد ایک اور مقدمے میں پولیس نے گرفتار کر لیا

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض اسد قیصر کی ضمانت منظور کی تھی

کراچی: مبینہ ڈکیتی میں ملوث 3 اہلکار گرفتار

اردات میں ملوث پولیس اہلکاروں میں برطرف اہلکار بھی شامل تھے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp