پاکستان کے اصل ہیرو پولیو ورکرز ہیں، گاوی کے سی ای او کا عالمی کانفرنس میں اعترافOctober 18, 2022ویب ڈیسک0 پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی مہم کے دوران 27 پولیو ورکرز اپنی جانوں کی قربانیاں دے چکے ہیں، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا برلن میں کانفرنس سے خطاب