سعودی خواتین مردوں کی رضامندی کے بنا غیر ملکی سفر کرسکیں گی؟July 13, 2019ویب ڈیسک0 گارجین شپ قانون میں کی جانے والی تبدیلیوں کے باعث 21 سال سے کم عمر کے لڑکوں پر بھی پابندی نہیں ہو گی کہ وہ بیرون ملک سفر کے لیے اپنے خاندان کے سربراہ یا کسی بڑے سے لازمی اجازت حاصل کریں۔