کے پی پولیس کا لیز پر دیئے گئے ریسٹ ہاؤس پر مبینہ قبضہ
پولیس کی ملکیتی اراضی کا کل رقبہ 14 کنال ہے اور لیز صرف 92 مرلہ کی تھی، آر پی او
بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی کمپنی حکومت کی نادہندہ نکلی، کرایہ بھی ادا نہیں کیا
نجی کمپنی کرائے کی مد میں حکومت کی 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مقروض ہے، نگران وزیرٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خٹک
سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرنیکا اعلان
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی جائیں گی، صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اور مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
الیکشن کمیشن: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت دیگر کو نوٹسز جاری
الیکشن کمیشن نے نوٹسز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیے ہیں۔
نچلی سطح پر ٹکٹ نہ دینا غلطی تھی، شفیع جان نظرانداز ہوئے: شوکت یوسفزئی
وزیراعلیٰ محمود خان ڈائریکٹ ٹکٹ دینے والوں میں شامل نہیں تھے، صوبائی وزیر کی ہم نیوز کے پروگرام مہر بخاری کے ساتھ میں بات چیت
کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں غلطیوں کی قیمت چکائی، عمران خان
وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ تحریک انصاف مضبوط بن کرسامنے آئے گی
وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین سینیٹر منتخب
شوکت ترین کو صوبہ خیبر پختونخوا سے 87 ووٹ ملے ہیں۔
جس طرح ایک چور ملک سے بھاگا ہے، دیگر بھی بھاگ جائیں گے: وزیر اعلیٰ
حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ ہیں، محمود خان
لوئر دیر: زمین کا جھگڑا، جنازے میں فائرنگ،9 افراد جاں بحق، 18 زخمی
جاں بحق ہونے والوں میں سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔
کرپشن بڑھ گئی ہے، ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ حقیقت پر مبنی ہے: لیاقت خٹک
اگر میں یہ کہوں کہ کرپشن نہیں ہورہی ہے تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی، وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی کا دعویٰ
نو منتخب رکن اسمبلی اختیار ولی کا لیاقت خٹک سے اظہار لاتعلقی
وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی سے نہ کبھی ملاقات ہوئی اور نہ ہی فون پر بات ہوئی، اختیار ولی
ویڈیو اسکینڈل: کے پی کے وزیر قانون سلطان خان کا استعفیٰ منظور
مستعفی وزیر قانون سلطان محمد خان نے رضاکارانہ طور پراپنے آپ کو ہر طرح کی انکوائری کے لیے پیش کیا ہے، کامران بنگش
ویڈیو اسکینڈل: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان خان مستعفیٰ
وزیراعظم نے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان سے انکوائری رپورٹ بھی طلب کرلی ہے، ڈاکٹر شہباز گل
قیادت بتائے گی تو پی ڈی ایم کے ساتھ مذاکرات کرینگے، وزیراعلیٰ
بلین ٹری سونامی سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جواب جمع کرائیں گے، محمود خان
کھوکھلے نعروں کو عوام نے مکمل طور پر مسترد کردیا، کامران بنگش
قبائلی اضلاع کے عوام کو جو حقوق ملے ہیں وہ ان سے ہضم نہیں ہو رہے ہیں۔
کچھ کی خواہش ہے پارٹی چھوڑ دوں،انکی خواہش پوری نہیں ہوگی، عاطف خان
نظریاتی کارکن ہوں اور مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، سابق سینئر صوبائی وزیر کے پی
چارسدہ: بچی کا اغوا اور قتل،ایس پی کی سربراہی میں انکوائری ٹیم تشکیل
بظاہر اندھا قتل ہے لیکن کچھ شواہد ملے ہیں جس پر تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، آئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی
وزیراعظم: کراچی ماسٹر پلان، کم سے کم وقت میں مرتب کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کو آرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے ہفتہ وار اجلاس میں ہدایت۔
پشاور: محکمہ بلدیات کے دو افسران غفلت برتنے پر معطل
عمارات کے نقشہ جات میں غفلت کے مرتکب پائے جانے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی، کامران بنگش
خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل: سابق وزیر شہرام ترکئی کی واپسی
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے انور زیب خان کو بھی کابینہ میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

