کیپٹن ٹام مور کورونا کے باعث انتقال کر گئےFebruary 2, 2021ویب ڈیسک0 کیپٹن ٹام مور نے کورونا وبا کے دوران این ایچ ایس کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈز جمع کرنے کا اعلان کیا تھا۔