امریکی ڈالرز قبول نہیں: کیوبا کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآمد شروع کردیاJune 23, 2021ویب ڈیسک0 کیوبا کی حکومت نے یہ فیصلہ امریکہ کی جانب سے عائد کردہ تجارتی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے کیا ہے۔