سابق ادوار میں خرچ ہوئےایک ایک پیسےکا حساب لیا جائےگا،وزیراعظمJuly 9, 2019ریحان سید0 وفاقی کابینہ کو 2008 سے اب تک سربراہان مملکت اورپارلیمنٹرینز کے علاج ، کیمپ آفس پر ہونے والے اخراجات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔