پاکستان: 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمدMarch 16, 2021ویب ڈیسک0 کھانے پینے کی اشیا کی درآمد گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 56.48 فیصد زیادہ رہی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ