جینیفر لارنس نے کک مارونی سے شادی کرلیOctober 20, 2019ویب ڈیسک0 29 سالہ آسکر انعام یافتہ اداکارہ نے شادی کی تقریب میں صرف 150 افراد کو ہی مدعو کیا جبکہ اس کو میڈیا کی کوریج سے بھی دور رکھا گیا