کپڑوں کا برانڈ ’ایم ٹی جے‘ کیوں بنایا؟ ممتاز مبلغ مولانا طارق جمیل نے بتا دیاFebruary 21, 2021ویب ڈیسک0 یہ صرف اس نیت سے کر رہے ہیں کہ کم از کم میرے مدارس اپنے پاؤں پر کھڑے ہوجائیں اور میرے اس دنیا سے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ چلتا رہے۔