کراچی میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ٹیکس ریفنڈز نہ ملنے کے سبب فیکٹریاں چلانا مشکل ہوگیا ہے۔

پاکستان کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا کہ اس کے علاوہ موسمی حالات کیوجہ سے جو نقصان ہورہا ہے اس کے لئے بھی وفاقی و صوبائی حکومت کی جانب سے کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا جارہا۔