’مقبوضہ کشمیر فلسطین اور عراق کا نقشہ پیش کررہا ہے‘August 15, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی فوج رات گئے بچوں کو اٹھا کر لے جاتی ہے جبکہ کئی نوجوان پیلٹ گن کا شکار ہو کر اسپتالوں میں موجود، انسانی حقوق کی کارکن کویتا کرشنن