شادی سے ایک روز قبل ہی لڑکی قتلNovember 23, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کے مطابق 18 سالہ مقتولہ سحرش اپنے گھر والوں کے ہمراہ شادی کی خریداری کر کے گھر واپس جا رہی تھی۔