بھارت: مقامی سطح پر تیار کردہ کورونا ویکسین 81 فیصد کامیاب قرارMarch 4, 2021ویب ڈیسک0 بھارت بائیوٹیک نے کہا ہے کہ کمپنی کی تیار کردہ “کوویکسین”عوامی سطح پر استعمال کے لیے محفوظ ہے