کورونا وبا کیلئے دیے گئے مالیاتی پیکیج میں بےضابطگیوں کا انکشافMay 20, 2021عینی شیرازی0 آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے خصوصی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے وقت مانگ لیا ہے