کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشتگرد مارے گئے

کارروائی غزہ بند کے علاقے میں کی گئی ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ سمیت صوبے کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد

اسلحہ کی نمائش، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، نفرت انگیز کتب اور کیسٹس کی نمائش و فروخت پر مکمل پابندی ہوگی

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے ہرا دیا

پچھلے میچ میں اوس زیادہ نہیں تھی اس لیے پہلے بیٹنگ کر رہےہیں۔ڈیوڈ وارنر

کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

دہشتگرد 24 سے 72 گھنٹوں میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ، سی ٹی ڈی حکام

سکیورٹی وجوہات ، کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل

جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پیسنجر ٹرین روانہ نہیں ہوئی ، ریلوے حکام

وزیراعظم شہباز شریف کا کل کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کا امکان

جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملہ پر بریفنگ دی جائے گی۔

کوئٹہ میں  آٹے اور اشیا خوردونوش کے نئے نرخ مقرر

20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1400، مٹن1900 اوربیف 1050 روپے فی کلو قیمت ہوگئی، چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

کوئٹہ ، جبل نور القرآن میں رکھے قرآن کے قدیم نسخے اور اوراق چوری

چور شیشے توڑ کر 150 نسخے لے گئے ، تھانہ بروری میں مقدمہ درج

کوئٹہ: ایرانی پیٹرول بلیک میں350 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونےلگا

27 جولائی سے جاری احتجاج کے باعث کوئٹہ کو پیٹرول کی سپلائی بند ہے

کوئٹہ ، پکنک پوائنٹ سے 10 افراد کو اغوا کرلیا گیا

اغوا کا واقعہ زرغون سے متصل سیاحتی مقام شعبان پر پیش آیا

ٹاپ اسٹوریز