ڈینگی نے دس ہزار افراد کو لپیٹ میں لے لیا: حکومت کانجی اسپتالوں سے رابطہSeptember 22, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ڈینگی پر سیاست نہ کرنے کی اپیل کردی۔