کم عمر لڑکے سے شادی کرنے پر خاتون گرفتارAugust 30, 2021ویب ڈیسک0 خاتون کو 17 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی اور زبردستی شادی کرنے کے الزام میں بچوں کے تحفظ کے قانون کی دفعہ 5 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔