جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے کم سن بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاAugust 31, 2019ویب ڈیسک0 پیر نے دعویٰ کیا کہ بچے پر جن قابض ہیں جنہیں نکالنا ضروری ہے، بعد ازاں وہ کئی گھنٹے تک علی رضا کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔