عندیہ کمشنر لاہور کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں دیا۔
جنرل اور میڈیکل اسٹورز سمیت تمام جگہوں پر ایک گھر سے ایک فرد ہی جا سکے گا۔
حکومتی ہدایات کی پاسداری نہ کرنے والوں کےخلاف سخت کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔
شہر کی تئیس سوسائٹیوں کا کنٹرول ایل ڈی اے کے پاس ہے جن کے تعمیراتی کام کا این او سی یہی محکمہ دیتا ہے۔
کمشنر لاہور نے روٹی کی قیمت سات روپے مقرر کرنے کا کہا لیکن دس روپے سے کم ریٹ کسی طور بھی منظور نہیں ہے۔




