کراچی میں جائیداد کی قیمتوں میں 66 فیصد تک اضافہJuly 24, 2019ویب ڈیسک0 ایف بی آر نے جائیداد پر ٹیکس وصولیوں کیلئے کراچی کی پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا