پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،5افراد ہلاکMay 11, 2019ویب ڈیسک0 ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پرہوا ہے۔ ڈرون طیارے نے مکان پر دو میزائل داغے۔