کراچی: 18 مسافروں کو لے کر جانے والی کوسٹر پکڑی گئیApril 21, 2020ویب ڈیسک0 ڈرائیور اور کلینر مسافروں سے فی کس سات ہزار روپے وصول کرکے انہیں مانسہرہ لے جا رہے تھے۔