عمران خان کی ’قاتل مسکراہٹ‘، زرتاج گل تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیںJanuary 27, 2020ویب ڈیسک0 جس روب و دبدبے سے وہ چل کر آتے ہیں، ہمارے ذہنوں میں بھی کوئی شک ہوتا بھی ہے تو دور ہوجاتا ہے، زرتاج گل کا ویڈیو میں بیان