قدیم مسجد کی دریافت نے اسرائیلیوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیاJuly 19, 2019ویب ڈیسک0 موجودہ اسرائیل جس سرزمین پہ واقع ہے اس پر مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق کے دورحکومت میں (636 سن عیسوی) مسلمانوں کی حکومت قائم تھی۔