امریکی ادارے نے بھارت کو تشویشناک ملک میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، منیر اکرم
ریاست 10 ہزار سے زائد فوجی اہلکار موجود ہونے کے باوجود حالات کنٹرول سے باہر ہیں۔
امریکہ قانون کی حکمرانی کی بات تو کرتا ہے لیکن وہ خود قانون پر عمل نہیں کرتا، چن کینگ
افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا
قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کےجواب میں تمام ضروری اقدامات کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں
صوبائی امن وامان سے لے کر عوام کو شہری سہولیات کی فراہمی تک حکومت سندھ نا اہلی کا استعارہ ہے، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے،سربراہ بھارتی افواج
امریکہ بلاجواز امتیاز برت رہا ہے، روسی سفیر
کینیڈین سفارتخانہ چین کے بارے میں منفی پروپیگنڈے کو فروغ دے رہا ہے، چین کا الزام
امریکی سیکیورٹی ادارہ ایف بی آئی ایک اور چینی باشندے کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
سعودی ہم منصب سے ملاقات میں وزیر خارجہ امریکہ-ایران کشیدگی سمیت علاقائی امن و استحکام کے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکہ کشیدگی کی صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی روابط کے فروغ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ملا جُلا رجحان دیکھا گیا۔
امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر سرمایہ کار محتاط ہیں، ماہرین














