معروف شاعرہ کشور ناہید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاJune 15, 2020ویب ڈیسک0 علامات محسوس ہونے پر گزشتہ روز میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، کشور ناہید