پاک بھارت امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے، بلاول بھٹوSeptember 22, 2022ویب ڈیسک0 کشمیر پاکستان ہے اور پاکستان کشمیر ہے ،دونوں تاریخی ، جغرافیائی اور ثقافتی طور پر جڑے ہوئے ہیں۔وزیرخارجہ