کوئٹہ: کسٹمز اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی، اسمگلنگ کی کوشش ناکامJune 12, 2020ویب ڈیسک0 کوئٹہ کے نواحی علاقہ کچلاک کے مقام پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 4 کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان قبضے میں لے لیا گیا