بھارتی کلب کا ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہFebruary 18, 2019رائٹرز0 کرکٹ کلب آف انڈیا نے پلوامہ حملے کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ 16 جون 2019 کو بھارت پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کر دے، رائٹرز