بی سی بی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو تنہا چھوڑا، انضمام الحقJune 26, 2020ویب ڈیسک0 سابق کپتان و چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مشکل میں ہوں تو پی سی بی کو ساتھ کھڑا ہونا چاہیے