لاکھ جتن کرلیں عوام ان کی کسی تحریک کے ساتھ نہیں ہیں اورنہ ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
لاکھ جتن کرلیں عوام ان کی کسی تحریک کے ساتھ نہیں ہیں اورنہ ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
زرتاج گل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم ہو گئی ہے اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ابو بچاؤ اور کرپشن بچاؤ کے لیے حزب اختلاف نکلی ہے۔