خیبر پختونخوا پولیس نے لوٹے گئے سوا کروڑ روپے کے چلغوزے برآمد کرلیےNovember 9, 2019جلال محسود0 دوروز قبل جنوبی وزیرستان کے علاقہ وانا میں ایک گودام سے رات کی تاریکی میں چوری کیا جانے والا چلغوزہ پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔