پاکستان کا امیر ٹیکس ادا کرنا نہیں چاہتا، حفیظ شیخJune 10, 2019ویب ڈیسک0 گزشتہ 5 سالوں میں ہماری ڈالر کمانے کی طاقت صفر رہی ہے، جبکہ ایکسپورٹ کی گروتھ بھی نہ ہونے کے برابر ہے