ٹرمپ کا ایردوان کو خط: ’ضدی اور احمق نہ بنو‘October 17, 2019ویب ڈیسک0 آپ ہزاروں افراد کو قتل کرنے کا ذمے دار نہیں بننا چاہتے اور نہ میں ترک معیشت تباہ کرنے کا ذمے دار بننا چاہتا ہوں، امریکی صدر