سانحہ 12مئی : عدالت کامفرور ملزمان کو 29 نومبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکمNovember 11, 2019ساجد اعوان0 تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہے ہیں ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے ،گرفتاری کے ڈر سے ملزمان روپوش ہو گئے ہیں۔