کراچی لاک ڈاوُن: مشتعل ہجوم کا پولیس پر حملہ، خاتون ایس ایچ زخمیApril 10, 2020مونس سراج0 کراچی کے علاقے پیرآباد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے روکنے پر مشتعل عوام نے پولیس پر حملہ کیا