سانحہ باجوڑ کے پیش نظر کراچی پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا

کراچی پولیس کو شہر بھر کی مساجد، مدارس، امام بارگاہوں میں انٹیلی جنس بڑھانے کا حکم جاری

پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج گرفتار

راجا اظہر اور خرم شیر زمان کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا

کراچی پولیس آفس پر حملہ، پی ایس ایل سے متعلق اہم فیصلہ

اجلاس میں کھلاڑیوں کو دی گئی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

کراچی کا ایماندار پولیس اہلکار، شہری کا گرا ہوا پرس اور پیسے اسے ڈھونڈ کر واپس کیے

شہری کے پرس میں شناختی کارڈ بینک کارڈ اور تیرہ ہزار روپے نقد موجود تھے

کراچی میں پولیس افسر کو ہی لوٹ لیا گیا

پولیس افسر نے خوفزدہ ہو کر رقم کا لفافہ اٹھا کر ملزمان کے حوالے کر دیا۔

صحافی اطہر متین قتل کیس: پولیس نے مرکزی ملزم کی گرفتاری ظاہر کر دی

ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا تھا۔

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، وارداتوں میں ریکارڈاضافہ

8ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی 50 ہزار  وارداتیں رپورٹ

بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی: مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد 

بحریہ ٹاؤن  کراچی پر حملہ  کی  تفتیش کے لئے  بارہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

کراچی: شہری بھاری رقم نکالنے سے قبل بتائیں، پولیس تحفظ فراہم کریگی

پولیس کی نئی سروس کے لیے ابتدائی طور پر 60 پولیس اہلکاروں پر مشتمل نفری مختص کی گئی ہے۔

کراچی پولیس کے بروسلی: انسپکٹر روشن کھرارا

کراٹوں کے ماہر پولیس افسر اب تک کئی مجرموں کو اپنی منفرد صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر گرفتار کر چکے ہیں

سال 2020 کے دوران کراچی پولیس کی کارکردگی کیسی رہی؟

پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروایاں جاری رکھتے ہوئے ساڑھے 19 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

عدالت نے تفتیشی افسر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور علی وزیر سمیت دیگر ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

سال نو: ساحل سمندر کی طرف جانے والی سڑکیں بند نہ کرنے کا فیصلہ

ہیوی ٹریفک کو شام 6 بجے سے ٹریفک نارمل ہونے تک شہر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

نمائش چورنگی کے قریب گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہونے والے چار ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ ہوا

چوری پکڑے جانے پر ملازمہ نے 85 سالہ مالکن کا قتل کر دیا

پولیس نے 85 سالہ مالکن کے قتل میں ملوث ملازمہ کو گرفتار کر لیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا

بنگلے کے مالکان نے الزام لگایا کہ پولیس گھر پر سوئے ہوئے ڈرائیور کو ساتھ لے گئی اور بعد میں قتل ڈالا

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ: 5 ملزمان ہلاک

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کے قبضے سے مختلف اقسام کا اسلحہ اور ڈبل کیبن گاڑی برآمد کرلی گئی

جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کا قتل: اے ایس آئی کو سزائے موت

قتل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مرکزی ملزم اے ایس آئی طارق کو سزائے موت سنا دی

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

کراچی پولیس کے مطابق مقابلے میں مارے گئے ڈاکو کی شناخت فضل اللہ کے نام سے ہوئی ہے

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ہوٹل سے گرفتاری کی فوٹیج سامنے آگئی

فوٹیج کے مطابق ن لیگی رہنما کی گرفتاری کا آپریشن 46 منٹ جاری رہا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp